جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو سزا سنا دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو برطانیہ کی عدالت نے سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر بانی ایم کیو ایم کو 44 کروڑ روپے سے زائد کا

جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ الطاف حسین نے برطانیہ کا شہری ہونے کے باوجود 1995ء سے 2015 ء تک کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا ہے۔50 ہزار پاؤنڈ ماہانہ اخراجات ہونے کے الطاف حسین کی طرف سے کبھی ٹیکس جمع نہیں کرایا گیا ہے، ان کے وکیل نے برطانوی عدالت کو بتایا کہ الطاف حسین کے اخراجات عطیات کی رقم سے پورے کیے جاتے تھے، اس لیے ان پر کوئی ٹیکس عائد نہیں ہوتا۔ وکیل کا موقف مسترد کرتے ہوئے عدالت نے بانی ایم کیو ایم پر 20 لاکھ پاؤنڈز یعنی 44 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا، اگر جرمانہ نہ ادا کیا گیا تو انہیں جیل کی ہوا بھی کھانا پڑ سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…