اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹرز فائنل، برطانیہ نے پاکستان کو شکست دیدی

datetime 1  جولائی  2015 |

ینٹورپ(نیوزڈیسک) بیلجیئم میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹرز فائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو دو، ایک سے شکست دیدی۔ برطانیہ کی طرف سے کرس گرفتھس اور الیسٹر براگڈن کے گول سکور کئے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول عمر بھٹہ نے کیا۔ ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹرز فائنل میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد برطانیہ نے اولمپکس 2016 کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان کو اولمپکس کھیلنے کے لئے اب پانچویں پوزیشن حاصل کرنا ہوگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…