جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’کرونا وائرس ختم ہوگیا‘‘سعودی بچی کی ویڈیو نے دھوم مچادی

datetime 1  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نجران (آن لائن)سعودی عرب کے علاقے عرعر میں پانچ سالہ بچی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنی معصوم صورت اور پراعتماد لہجے میں کورونا بارے گفتگو کرتے ہوئے دل جیت لئے۔ننھی مسک نے کہا کہ کورونا وائرس ختم ہوگیا اور میں یہ بات اپنی خالہ کو غصہ دلانے کے لیے کہہ رہی ہوں۔ مسک کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ کورونا وائرس جلد ختم ہوجائے گا۔وہ ویڈیو میں بھی بچگانہ انداز میں رقص کرتے ہوئے

دیکھی گئی۔ ناظرین نے سنیپ چیٹ پر بھی اس کا اکاؤنٹ قائم کردیاجس سے ناظرین میں اسے غیرمعمولی پذیرائی ملی۔ وڈیو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی ۔مسک عرب فنکار محمد عبدہ سے بھی ملاقات کرچکی ہے۔ بچی نے کہا کہ میں اپنی واالدہ سے کہتی رہتی ہوں کہ میں مشہور ہوں گی۔اب تو میں سچ مچ مشہور ہوگئی۔ انٹرویو کے بعد لوگ جہاں بھی مجھے دیکھتے ہیں میرے ساتھ تصویر بنانے کی خواہش کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…