ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

محمد حفیظ نے ریکارڈ قائم کر دیا، منفرد اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

datetime 31  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر (این این آئی)پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ 2000 رنز اور 50 سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔39 سالہ محمد حفیظ 93 ویں مرتبہ پاکستانی کٹ پہنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے میدان

میں اترے تو اننگز کے دوران ثاقب محمود کو چھکا لگاکر اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کے 2000 رنز مکمل کرلیے۔وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دوسرے پاکستانی اور مجموعی طور پر 9 ویں بیٹسمین ہیں۔ان سے قبل پاکستان کے شعیب ملک بھی 2000 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بناچکے ہیں لیکن محمد حفیظ نے دو ہزار رنز مکمل کرتے ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔وہ بطور آل راؤنڈر مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 50 وکٹیں اور 2000 رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ویمنز کرکٹ میں تین کھلاڑی ویسٹ انڈیز کی اسٹیفنی ٹیلر، ڈیئنڈرا ڈوٹن اور نیوزی لینڈ کی سوفی ڈیوائن بھی یہ کارنامہ انجام دے چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…