ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

کون ، کون اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ؟اسرائیلی وزیراعظم کا چونکا دینے والاانکشاف ،عربو ں کا جھوٹ بے نقاب

datetime 31  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مزید عرب ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ، صابر شاکر کے حیرت انگیز انکشافات ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ پومپیو بحرین آئے اور جب وہ واپس امریکا جانے لگے تو سوڈان سے گئے ، اسی طرح سعودی وزیر خارجہ اور

سعود ی نائب وزیر خارجہ نے یہ کہا ہے کہ ہم کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے داماداور بھاری بھر کم وفد نے کہا ہے کہ نہ صرف عرب ممالک بلکہ دنیا کے کئی مسلمان ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کریں گے ۔ پومپیو کا بحرین میں آنا اور سوڈان سے واپس جانا اور دیگر ممالک میں رابطے یہی اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ ممالک بیان جاری کر کے اپنا وزن بڑھا رہے ہیں ،بارگین کر رہے ہیں ، اسرائیل کو انہوں تسلیم کرنا ہے اور ہر صورت میں کرنا ہے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے کہا ہے کہ کئی عرب ریاستوں کیساتھ ہمارے خفیہ رابطے چل رہے ہیں ، یہ رابطے کہاں کہاں اور کس لیول تک پہنچ چکے ہیں اس کے بارے میں ہم ابھی کوئی وضاحت نہیں دیں گے لیکن وقت آنے پر سب کواس بارے میں خود ہی معلوم ہو جائے گا ۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…