منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

اسکولوں میں ہیڈاسکارف پہننے والی ٹیچروں پر عمومی پابندی عائد کرنا غیر آئینی قرار ، جرمن  عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (آن لائن) جرمنی کی وفاقی لیبر کورٹ نے کہا ہے کہ دارالحکومت برلن کے اسکولوں میں ہیڈاسکارف پہننے والی ٹیچروں پر عمومی پابندی عائد کرنا غیر آئینی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یہ فیصلہ ایک مسلم خاتون کے کیس میں دیا گیا ہے جنہیں شہر کے سرکاری اسکولوں میں اس لیے

کام کرنے سے روک دیا گیا تھا کہ وہ ہیڈ اسکارف پہنتی ہیں۔ جرمنی کی وفاقی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اِن خاتون کے ساتھ ’مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیا گیا‘ جو کہ خلافِ قانون ہے۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد بعض منتخب اراکین نے برلن کے متنازع قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…