منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں  کرونا وباء کی صورتحال بگڑ گئی ،77ہزار نئے کیسز رپورٹ 

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے دوران ملک میں انفیکشن کے 77 ہزار سے زیادہ نئے کیسز درج ہوئے، گزشتہ  روز اس دوران 60 ہزار سے زیادہ مریض انفیکشن سے صحت مند بھی ہوئے۔ وزارت صحت کے

کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 77266 نئے  کیسز درج ہوئے ہیں۔ اس کے ہی متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3387501 ہوگئی ہے۔ اس دوران 60177 مریض صحت مند بھ ہوئے ہیں جس کی وجہ سے کورونا سے راحت حاصل کرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 2583948 ہوگئی ہے۔ فعال معاملات صحت مند لوگوں کی نسبت انفیکشن کے نئے معاملوں سے زیادہ ہونے کی وجہ سے سرگرم معاملے 16032 سے بڑھ کر 742023 ہوگئے ہیں۔ملک کی صرف 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں اس دوران مریضوں کی تعداد کم ہوئی ہے۔ اس دوران 1057 لوگوں کی موت ہونے سے تعداد اموات 61529 ہوگئی ہے۔ ملک میں سرگرم کیسوں کی تعداد 21.90 فیصد ہے اور انفیکشن سے شفایاب ہونے کی شرح 76.28 فیصد ہے جبکہ اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…