بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پرائیویٹ کالونی بنا کرالاٹیوں سے ڈیڑھ ارب کا فراڈ نیب نے معروف پی ٹی آئی رہنما کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا

datetime 27  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(آن لائن) قومی احتساب بیورو نیب لاہور کی ایک ٹیم نے ڈی بلاک فرید ٹائون میں چھاپہ مار کر ایک ہائوسنگ کالونی کے ڈائریکٹر احسن سلیم چوہان کو گرفتار کر لیا ۔ملزم نے جی ٹی روڈ پر شمریز اور انکے4 ساتھیوں کے ہمراہ ایک پرائیویٹ کالونی علامہ اقبال ٹائون کے نام سے بنائی اور ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقوم الاٹیوں کی ہڑپ کر لی جس کا نیب نے نوٹس لے لیا

اور ڈی جی نیب پنجاب لاہور نے احسن سلیم چوہان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے تھے ۔جسے ا ن کے گھر سے گرفتار کر لیا ۔ملزم احسن سلیم چوہان تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ کے شکایت سیل ضلع ساہیوال کے انچارج شیخ محمد چوہان سابق ایم پی اے کے بھتیجے ہیں۔نیب کی ٹیم تھانہ فرید ٹائون میں احسن سلیم چوہان کی گرفتاری کی رپٹ درج کرانے کے بعد لاہور روانہ ہو گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…