جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک میںنوکریوں کیلئے دروازے کھول دئیے مختلف شعبوں میں اپلائی کرنے کاآسان ترین طریقہ کار جاری

datetime 27  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ تھر بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا کئے گئے ہیں،تعلیم اور شعبے کے لحاظ سے مقامی افراد کو ترجیح دی جاے گی۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ تھر بلاک ون

کیلئے 1100 سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا کئے گئے ہیں ،شنگھائی الیکٹرک کے تحت مختلف شعبوں میں ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں، تعلیم اور شعبے کے لحاظ سے مقامی افراد کو ترجیح دی جاے گی۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ تمام افراد ویب سائٹ کے ذریعے باضابطہ طور پر اپلائی کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…