جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید کے پھیپھڑے انتہائی خراب ،زندگی سے مایوس ہو کرکتاب لکھنا شروع کردی

datetime 26  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی طبیعت اب بھی ناساز رہتی ہے، جس کی وجہ سے وہ میڈیا پر بہت کم نظر آتے ہیں۔ جب سے وہ کرونا وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں تب سے ان کے پھیپھڑوں کی حالت خراب ہے وہ اس وقت مایوسی کے دور سے گزر رہے ہیں،ان کے پاس لاکھوں روپے ہیں لیکن لاکھوں روپے ہونے کے باوجود مجھے ایک انجکشن نہیں مل رہا تھا۔

پھر فوج نے میری مدد کی اور مجھے وہ انجکشن دلوایا جس سے میری حالت کچھ بہتر ہوئی لیکن تاحال میرا اب بھی علاج چل رہا ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جب ان کی طبیعت کرونا وائرس کی وجہ سے تشویشناک ہوئی تو دوران علاج ایک لمحے مجھے ایسے لگا تھا کہ اب میں زندہ نہیں بچ پائو ں گا ، اسی لیے میں نے ایک کتاب لکھنا شروع کر دی، جو حقائق اور سچ پر مبنی ہے، اس کتاب کو میرے انتقال کے دس بعد منظر عام پر لایا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…