جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رحجان

datetime 1  جولائی  2015 |

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ٹوکیو اور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو تیزی جبکہ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتوں میں 0.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا اہم ترین نکی 225 انڈکس 44.00 پوائنٹس کے اضافے سے 20279.73 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.17 فیصد یا 2.75 پوائنٹس کی بہتری سے 1633.15 پوائنٹس ہوگیا۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…