جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ماشاء اللہ پاکستان کاکرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 24  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماشاء اللہ جولائی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ 424 ملین ڈالر سرپلس میں چلا گیا ہے۔پیر کے روز وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں ہے اور ملک کا کرنٹ اکاوَنٹ خسارہ کم ہوچکا ہے،انہوں نے لکھا کہ جولائی 2019 میں کرنٹ اکاوَنٹ خسارہ 613 ملین ڈالر

تھا اور جون 2020 میں کرنٹ اکاوَنٹ خسارہ 100 ملین ڈالر تھا۔وزیراعظم نے بتایا کہ جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم اورکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا ہے۔ معیشت میں بہتری کی وجہ برآمدات میں اضافہ ہے۔عمران خان نے لکھا کہ جون کے مقابلے برآمدات میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور بیرون ملک سے بھی بھیجی گئی تفصیلات زر میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…