جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اسٹیبلشمنٹ اور وزیراعظم ایک پیج پر، بھرپور کوشش کے باوجود عمران خان کو ہٹانے میں امریکی بے بسی

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی آئی اے کی معلومات رکھنے والے امریکی مبصروں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو امریکہ ہٹانے میں بے بس ہو چکا ہے، وزیراعظم عمران خان کو ہٹانے کے لئے بھرپور کوشش کی گئی اور اس سلسلے میں پارٹی کے اندرونی اختلافات اور اتحادیوں میں رخنوں کو بھی استعمال کیا گیالیکن اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک پیج پر ہیں۔اس طرح امریکہ

کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، مائیکل مین نے لکھا کہ پاکستان کے سیاسی پنڈتوں کے تجزیے اور جائزے غلط ثابت ہوئے۔ عمران خان کے قائم رہنے کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلق میں ابھی دراڑ نہیں آسکی ہے۔وہ پاکستان کی دفاعی ضروریات کو فوج کے ساتھ مل کر طے کررہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ دونوں ایک پیج پر ہیں۔اس حوالے سے معروف تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہاکہ پاکستان میں جو بھی سیاسی صورتحال ہو اس میں امریکہ کا بڑا کردار ہوتا ہے، حکومتیں بنانے اور گرانے میں سمجھا جاتا ہے کہ امریکہ کا ہاتھ شامل ہے،سمیع ابراہیم نے کہا کہ امریکی مبصرین جو سی آئی اے کی معلومات رکھتے ہیں ان کی فارن پالیسی کا ایک ادارہ ہے جو پاکستان کی صورتحال دیکھ رہا ہے، وہاں سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق امریکہ وزیراعظم عمران خان کو ہٹانے میں بے بس ہے۔ سی آئی اے کی معلومات رکھنے والے امریکی مبصروں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو امریکہ ہٹانے میں بے بس ہو چکا ہے، وزیراعظم عمران خان کو ہٹانے کے لئے بھرپور کوشش کی گئی اور اس سلسلے میں پارٹی کے اندرونی اختلافات اور اتحادیوں میں رخنوں کو بھی استعمال کیا گیالیکن اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک پیج پر ہیں۔اس طرح امریکہ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، مائیکل مین نے لکھا کہ پاکستان کے سیاسی پنڈتوں کے تجزیے اور جائزے غلط ثابت ہوئے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…