ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ مقامی سطح پر چائے کی طلب میں اضافہ ہے۔ چٹا گانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کے اہم معاہدے 198.06 ٹکا فی کلو گرام میں طے پائے جبکہ گذشتہ نیلامی کے دوران چائے کی قیمت196.04 ٹکا فی کلو گرام ریکاڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق نیلامی کے دوران 1.23 ملین کلو گرام چائے فروخت کیلئے پیش کی گئی جس کا 4 فیصد فروخت نہیں ہوسکا جبکہ گذشتہ نیلامی میں 1.23 ملین کلو گرام میں سے 11 فیصد چائے فروخت نہیں ہو سکی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا



















































