بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی حکومت کی آرمی چیف سے بڑی ڈیمانڈ

datetime 21  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی مشکلات میں آنے والے دنوں میں مزید اضافہ ہو گا۔ یہ بات معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے ایک ٹاک شو میں کہی، انہوں نے کہا کہ احتساب کے ساتھ ساتھ حکومت کو اپنی معیشت اور گورننس پر دھیان دینا ہو گا، معروف تجزیہ کار نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے ایک طرف اسرائیل کو تسلیم کیا ہے تو دوسری طرف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض سعودی عرب کے دورے پر گئے جہاں سعودی حکومت نے تربیت کے لیے پاکستانی فوج بڑھانے کی درخواست دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی دباؤ سے تو پاکستان نمٹ لے گا مگر اندرونی صورتحال جس میں یہ روزانہ کی بنیادوں پر سیاستدانوں کو نوٹسز دئیے جاتے ہیں پریشان کن ہے۔

موضوعات:



کالم



شام میں کیا ہو رہا ہے؟


شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…