پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چھ سال کی عمر میں اسپینش فلو کو بھی شکست دینے والی107سالہ خاتون نے کورونا کو شکست دیدی ، گھر پہنچتے ہی کیا کر دیا ؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 21  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)107سالہ امریکی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، صحت یاب ہونے پر پوتی کے ساتھ ڈانس بھی کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں حیران کن طور پر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ امریکا میں اس بیماری نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔دنیا بھر میں اگرچہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد فوت ہونے والوں کی اکثریت بیمار

اور عمر رسیدہ افراد ہیں مگر امریکی ریاست نیو جرسی کی ایک 107 سالہ اینا ڈیل پریئر نامی بزرگ خاتون اسپتال میں مشکل وقت گزارنے کے بعد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئیں۔صحت یابی کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے، اینا 6 سال کی عمر میں اسپینش فلو کو بھی شکست دے چکی ہیں۔بزرگ خاتون نے گھر پہنچ کر اپنی پوتی کے ساتھ ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…