پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف سے امریکی سفیرکی الوداعی ملاقات کن امور پر بات ہوئی ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  اگست‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفیر پال جونز نے ملاقات کی جس میں انہوں نے افغان امن اور مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے جو کہ ناظم الامور کے

طور پر بھی کام کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کے لیے امریکی سفارتکار کی خدمات کو سراہا۔امریکی سفیر پال جونز نے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان کے تعاون سے خطے میں امن واستحکام کو فروغ ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…