جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سماجی دوری کے لیے 2 میٹر کا فاصلہ برقرار رکھنے کی تجویز غلط تصور  یونیورسٹی آف فلوریڈا کی تحقیق میں سائنسدانوں کی نئی رائے آگئی

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) سماجی دوری سے متعلق بھی سائنس دانوں کی ایک نئی رائے سامنے آئی ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص سے دو میٹر فاصلے پر رہ کر بھی وائرس سے محفوظ رہنا ممکن نہیں ہے بلکہ محفوظ فاصلہ چار اعشاریہ آٹھ میٹرز کا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف فلوریڈا کے ہیلتھ شینڈز اسپتال میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سماجی دوری کے لیے دو میٹر کا فاصلہ برقرار رکھنے کی تجویز ایک غلط تصور ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر لوگ وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں۔اب جب کہ امریکہ میں اموات ایک لاکھ 70 ہزار سے بڑھ چکی ہیں، یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ایک تحقیقی ادارے ‘انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس’ نے یہ پیش گوئی کی ہے کہ ستمبر تک امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار تک پہنچ جائے گی جب کہ دسمبر تک یہ تعداد تین لاکھ 90 ہزار سے بڑھنے کا اندیشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…