ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سعودیہ کی جانب سے قرضے کی واپسی کاشدید دبائو پاکستان نے چین سے مدد مانگ لی،شاہ محمود کا دورہ بیجنگ طے

datetime 18  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے سعودی حکومت سے لیا گیا 3 ارب ڈالر کے قرض میں سے ایک ارب ڈالر گزشتہ ماہ واپس کر دیا ہے جبکہ ایک ارب مزید رواں ماہ کے آخر تک واپس کرنا ہے جس کیلئے سعودی حکومت نے قرض کی واپسی کیلئے تقاضا بھی کررکھا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی

دورہ چین کے دوران چینی حکومت سے ایک ارب ڈالر دینے کی درخواست کریں گے تا کہ31 اگست تک قرض کی واپسی کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی حکام کے علاوہ چین کے صدر شی چن پنگ کے ساتھ بھی ملاقات شیڈول ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ چین کے دوران سی پیک منصوبہ ،ایم ایل ون اور لداخ سمیت صورت حال سمیت دوطرفہ تعلقات پر بھی بات چیت ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…