جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عبدالرحمان پشاوری کون تھا ؟ سلطنت عثمانیہ کیلئےکیسے لڑے ، استنبول میں کہاںدفن ہیں؟ ارطغرل کے اداکار کا سلطنت عثمانیہ کیلئے لڑنے والے عبدالرحمان پشاوری کو شاندار خراج تحسین‎

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکش مشہور ڈرامہ سریل ’’ارطغرل غازی‘‘ عبد الرحمان الپ کا کردار نبھانے و والے جلال آل کی طرف سے سلطنت عثمانیہ کی فوج میں لڑنے والے عبد الرحمان پشاوری کو شاندار خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر جلال آل نے

پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عبد الرحمان ایک پاکستانی شیر تھے جو مشکل وقت میں بھی سلطنت عثمانیہ کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے اور دشمنوں سے لڑتے رہے ۔ انہوں نے مشکل سفر طے کر کے اپنی جیکٹ اورکتابیں فروخت کیں اور سلطنت عثمانیہ کے لشکر میں شامل ہو گئے ۔ جلال کا کہنا تھکہ عبد الرحمان پشاور سے جب والدہ نے واپس آنے کیلئے کہا تو انہوں نے جواب لکھ بھیجا کہ ترک اس وقت بہت بڑی مشکل میں ہیں ، اس وقت واپسی ممکن نہیں ہے ۔ یاد رہے کہ جلال آل نے پاکستان کےیوم آزادی کے موقعے پر اردو میں مبارکباد بھی پیش کی تھی ، ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میری طرف سے پاکستانی بہن بھائیوں کوجشن آزادی مبارک ہو ۔ شہداء پاکستان کو میرا سلام، آپ کا برادر ملک ترکی اور ترک عوام ہمیشہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ اور پوسٹ میں ہیش ٹیگ پاکستان زندہ باد کااستعمال کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…