منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ایل او سی پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر مارٹر گولوں کی شیلنگ،3 شہری زخمی، پاک فوج کا دندان شکن جواب

datetime 17  اگست‬‮  2020 |

سماہنی (این این آئی)لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں چاہی اور بڑوھ میں بھارتی فوج کی سویلین آبادی پر اندھا دھند مارٹر شیلنگ کے نتیجہ میں 3شہری زخمی، 4 پالتو جانور ہلاک،5زخمی ہو گئے جبکہ 2 گاڑیاں مارٹر بمباری کے دوران چھلنی ہو گئیں،عمارت کی چھت میں شگاف، دیواریں چھلنی ہو گئیں۔سب ڈویژن سماہنی کے لائن آف کنٹرول پر گنجان آبادی کے علاقوں چاہی،سوناویلی اور بڑوھ گاہی میں مارٹر بمباری سے

شہری آبادی میں ہونے والے نقصانات بارے وہاں تعینات محکمہ مال کے ویلیج آفیسر محمد عظیم داد نے بتایا کہ محمد ساجد ولد محمد ارشاد چاہی کھرالی،محمدعبداللہ ولد محمد صغیر چاہی ٹھاکرہ موڑا،زاہدہ بی بی دختر کرم داد،چاہی ڈھیری زخمی ہوئے ہیں جنہیں ایم ڈی ایس بھمبر منتقل کیا گیا ہے بڑوھ گاہی میں محمد شریف ولد محمد صدیق کی ایک بھینس اور دو بچھڑے ہلاک ہوئے ہیں نور حسین ولد رحیم کی چھت میں شگاف پڑ گیا ہے نعیم اختر ولد محمد یونس کی دو گائے زخمی ہوئی ہیں،سونا ویلی میں مظہر اقبال ولد ظفر کے رہائشی مکان کی دیواریں چھلنی ہوئی ہیں چاہی میں عابد حسین ولد منظور کی 2 گاڑیاں ایک کی سیکرین جبکہ دوسری کے ٹائر بلاسٹ ہوئے ہیں شاہد محمود ولد شریف کی بکری اور گائے زخمی ہیں عبدالخالق ولد تعظیم اقبال پرویز اقبال وغیرہ کی 4 بھنسیں زخمی ہوئی ہیں۔سول آبادی پر مارٹر شیلنگ پر مسلح افواج پاکستان نے دندان شکن جواب دیا جس سے توپوں نے گولے اگلنے کا سلسلہ تھم گیا۔ لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں چاہی اور بڑوھ میں بھارتی فوج کی سویلین آبادی پر اندھا دھند مارٹر شیلنگ کے نتیجہ میں 3شہری زخمی، 4 پالتو جانور ہلاک،5زخمی ہو گئے جبکہ 2 گاڑیاں مارٹر بمباری کے دوران چھلنی ہو گئیں،عمارت کی چھت میں شگاف، دیواریں چھلنی ہو گئیں۔سب ڈویژن سماہنی کے لائن آف کنٹرول پر گنجان آبادی کے علاقوں چاہی،سوناویلی اور بڑوھ گاہی میں مارٹر بمباری سے شہری آبادی میں ہونے والے نقصانات بارے وہاں تعینات محکمہ مال کے ویلیج آفیسر محمد عظیم داد نے بتایا کہ محمد ساجد ولد محمد ارشاد چاہی کھرالی،محمدعبداللہ ولد محمد صغیر چاہی ٹھاکرہ موڑا،زاہدہ بی بی دختر کرم داد،چاہی ڈھیری زخمی ہوئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…