جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کشکول توڑنے کے دعوے دھرے کے دھرے تحریک انصاف حکومت کے 7سالوں میں خیبرپختونخوا 137 ارب کا مقروض

datetime 16  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے اقتدار کو 7 سال ہوگئے۔ اس دوران پی ٹی آئی نے 137 ارب روپے کے نئے قرضے لئے جس سے صوبے پر قرضوں کا بوجھ 269 ارب روپے تک پہنچ گیا۔سب سے زیادہ قرضہ بی آر ٹی کے لئے 53 ارب32 کروڑ روپے لیا گیا۔دوسری جانب خیبر پختونخوا حکومت نے اس سال مزید 90 ارب روپے کے قرضے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سابق سینئروزیر سکندرشیرپائوکا کہنا ہے کہ قرضے لینے سے مسائل بڑھیں گے اور مشکلات پیدا ہوں گی، جبکہ  قرضے لینے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے صوبائی وزیرخزانہ تیمورجھگڑا نے کہا کہ صوبوں کی صورتحال مختلف ہے۔ ہماری جو پے بیک ہوتی ہے وہ بجٹ میں اسکا دو فیصد بھی نہیں ہوتا۔ ترقیاتی کاموں کے لئے اگرقرضہ لینا پڑے تویہ غلط نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…