اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینکڑوں روپے بل دینے والوں پر ہزاروں روپے بل ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ڈال دیے گئے،احسن اقبال نے بھاری بلز ایوان میں لہرا دیئے

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے بھاری بلز ایوان میں لہرا دیئے ۔ منگل کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایک بل 129 روپے ہے اس شخص پر چار ہزار ایڈجسٹمنٹ پر لگا دیئے گئے ہیں،یہ ایک کیس نہیں ہے

ہزاروں لوگوں کے ساتھ ہے۔احسن اقبال نے کہاکہ سینکڑوں روپے بل دینے والوں پر ہزاروں روپے بل ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ڈال دیے گئے ہیں،ہم غریبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ انہوںنے کہاکہ یہ کہتے تھے ہم نے بجلی چوری روکی ہے، یہ کیا ہے۔ اسد قیصر نے کہاکہ اس پر بعد میں بات کرلیتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…