کراچی (این این آئی)شہر میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوگیا۔ مون سون سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے، مون سون کا پانچواں اسپیل16 اگست سے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 3 دن
پہلے سے شروع ہونیوالا بارش کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے ۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہوکر بلوچستان کی جانب بڑھ چکا ہے۔ مون سون کا پانچواں اسپیل16 اگست سے گرج چمک کے ساتھ جلوہ گر ہوگا