جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز کل ہوگا

datetime 30  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز بدھ سے ہوگا۔ پاکستانی ٹیم برطانیہ سے مدمقابل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہاکی لیگ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں جاری ہیں اور لیگ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز بدھ سے ہو گا ایونٹ کا پہلا کوارٹر فائنل آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور برطانیہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، تیسرا کوارٹر فائنل بھارت اور ملائیشیا جبکہ چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل میزبان بیلجیئم اور فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز مقابلے 3 جولائی جبکہ فائنل 5 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…