جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی ایجنسی نے مجھے سزا دینے کے لئے میرا ڈیٹا خریدا اور پوری دنیا میں کروڑوں روپے لگا کر اسے وائرل کیا،رابی پیر زادہ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے ماضی میں کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ صرف کشمیر کے لئے آواز اٹھانا ہے، میں جب بھی کشمیر پر بات کرتی ہوں تو پاکستان میں بھارت کے خریدے ہوئے کچھ لوگ میرے خلاف فعال ہو جاتے ہیں ۔ اپنے تحریری بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں میں اب کشمیر کے لئے کیوں نہیں بات کرتی

تو اس کی وجہ بھارت نہیں بلکہ پاکستانی ہیں، ایک بھارتی ایجنسی نے مجھے سزا دینے کے لئے میرا ڈیٹا خریدا اور پوری دنیا میں کروڑوں روپے لگا کر اسے وائرل کیا،پاکستانیوں نے کیا کیا؟، مجھے دھوکہ دیا گیا ، بھارت کے کچھ خریدے ہوئے لوگوں کو یہاں پکڑا گیاہے جو میرے کشمیر پر بات کرتے ہی دوبارہ فعال ہو جاتے ہیں۔ اللہ ایسے مسلمانوں کو روزِ قیامت ضرور پوچھے گا اور انہیں بھی جو ایسی باتوں پر ہنستے ہیں اور گناہگاروں کا ساتھ دیتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ایک کشمیر کی وجہ سے پوری دنیا پر عذاب نازل ہو رہا ہے اورجب تک میرے کشمیر کو انصاف نہیں ملے گا یہ عذاب ختم نہیں ہوگا، میری اور کشمیر کی اب خدا کی ذات کے سوا کوئی اور امید نہیں، منافق لوگ جھوٹے وعدے اور بیہوش عوام خوش رہیں، ہمارا منصف اللہ ہے۔  شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے ماضی میں کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ صرف کشمیر کے لئے آواز اٹھانا ہے، میں جب بھی کشمیر پر بات کرتی ہوں تو پاکستان میں بھارت کے خریدے ہوئے کچھ لوگ میرے خلاف فعال ہو جاتے ہیں ۔ اپنے تحریری بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں میں اب کشمیر کے لئے کیوں نہیں بات کرتی تو اس کی وجہ بھارت نہیں بلکہ پاکستانی ہیں، ایک بھارتی ایجنسی نے مجھے سزا دینے کے لئے میرا ڈیٹا خریدا اور پوری دنیا میں کروڑوں روپے لگا کر اسے وائرل کیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…