منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کا دورہ لاہور اراکین اسمبلی نے شکایات کے انبار لگادئیے عمران خان شدیدبرہم، عثمان بزدار کو بڑا حکم جاری

datetime 8  اگست‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی کی شکایات پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو اگلے ہفتے فیصل آباد جانے کا حکم دیتے ہوئے ترقیاتی و انتظامی معاملات فوری حل کرنے کی ہدایت کردی۔دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم عمران خان سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں ممبران نے وزیراعظم عمران خان سے شکایات کی بھرمار کر دی۔ممبران قومی اسمبلی

کی شکایات پر وزیراعظم نے سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو اگلے ہفتے فیصل آباد جانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی ترقیاتی و انتظامی معاملات ہیں انہیں فوری حل کیا جائے۔وزیراعظم نے کہا کہ مجھے پتہ ہے پولیس اور پٹوار کلچر میں کرپشن ہو رہی ہے، بیوروکریسی اور پولیس کا اجلاس بلایاہے انہیں کہتا ہوں۔بیورو کریسی حکومت کا ساتھ نہیں دیتی، ہر جگہ مسائل ہی مسائل ہیں، نوٹس لیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…