اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال وزارت خارجہ میں جو کل جماعتی مشاورت ہوئی تھی اسکی سفارشات پہ کتنا عمل ہوا؟ بھارت کے کشمیر کے ناجائز انضمام کو ایک سال بیت گیا اور PTI حکومت سے چند سوا ل کرتے
ہوئے کہا کہ پچھلے سال وزارت خارجہ میں جو کل جماعتی مشاورت ہوئی تھی اسکی سفارشات پہ کتنا عمل ہوا؟ واحد اسلامی ایٹمی طاقت کا حامل ملک اتنا بے توقیر کیوں ہو گیا کہ مسئلہ کشمیر پہ اسلامی سربراہی اجلاس بھی نہ بلا سکا؟۔