منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ پاکستانی بولنگ اٹیک سے خوفزدہ دکھائی دینے لگے 

datetime 4  اگست‬‮  2020 |

مانچسٹر (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ پاکستانی بولنگ اٹیک سے خوفزدہ دکھائی دینے لگے ۔انگلش کپتان جو روٹ نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس کافی ٹیلنٹیڈ فاسٹ بولرز ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کے اسپنرز بھی پریشانی کا سبب بن سکتے ہیں، محمد عباس بھی مانچسٹر کی کنڈیشنز کا تجربہ رکھتے ہیں۔جو روٹ نے کہا کہ

ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں پاکستان زیادہ چیلنجنگ ٹیم ہے۔انگلش کپتان نے کہا کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بولنگ دیکھی ہے، وہ کافی اچھا بولر ہے تاہم انھوں نے ہوم کنڈیشنز کو اپنے لیے سازگار قرار دیتے ہوئے کہا کہ مانچسٹر میں ہمارا ریکارڈ بھی اچھا ہے، جس سے اعتماد ملتا ہے۔جو روٹ کا کہنا تھا کہ اچھے ریکارڈ کے باوجود بھی کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…