پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کیخلاف بھی گھیرا تنگ نیب نے رکن اسمبلی کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

datetime 4  اگست‬‮  2020 |

پشاور ( آن لائن) قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی ایم این اے علی خان جدون کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں اور چیئرمین قائمہ کمیٹی آئی ٹی علی جدون کے اثاثوں کاریکارڈطلب کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب پشاور نے نیب نے علی جدون اور ان کے والد کے اثاثوں کاریکارڈبھی طلب کرلیا ہے ۔

ڈی سی ایبٹ آبادسے علی جدون کے اہلخانہ کے اثاثوں کاریکارڈ کی تفصیلات بھی مانگ لی گئی ہیں ۔ ریکارڈ طلبی کے لیے لکھے خط میں بتایا گیا کہ نیب پشاورعلی جدون کیخلاف اثاثہ جات شکایت کی تحقیقات کررہاہے، علی جدون کی رہائشی،کمرشل اورزرعی پراپرٹی کاریکارڈبھی طلب کرلیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…