منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

تمام نظربندمظلوم کشمیریوں کو رہا کیا جائے، بھارت میں بڑی آواز بلند

datetime 28  جولائی  2020 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی  کمیونسٹ پارٹی  کے سربراہ  سیتارام یچوری نے   بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد گرفتار کیے گئے غیر قانونی طور پر نظربند کشمیریوں کی رہائی کا مطالبہکر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیتارام یچوری نے

سی پی ایم کی سنٹرل کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کی کارروائی کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا یہ وبائی امراض کا مؤثر انداز میں مقابلہ کرنے اوجموں وکشمیرکے  غمزدہ لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں مکمل مواصلات اور لوگوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دینے کی اپیل کی ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ  آرٹیکل 370 اور 35-A کی منسوخی کے تقریبا ایک سال بعد بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال نازک ہے اور تمام اہم سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی بڑے پیمانے پر نظربندی  اور علاقے میں معمول کی زندگی میں خلل پیدا کئے ہوئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…