سعيد غنی کی چالاکی پکڑی گئی، سماء ٹی وی کے نام سے جعلی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کردی، صوبائی وزیرنے کراچی میں اپنی حکومت کی نااہلی پر پردہ ڈالنے کیلئے کیا دو نمبری دکھائی؟‎جانئے

28  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی دو نمبری پکڑی گئی، بارشوں کے دوران سندھ حکومت کی نا اہلی چھپانے کے لیے سماء ٹی وی کے نام سے جھوٹی ویڈیو  بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعید غنی نے ٹویٹر پر 4 بجے کی  سما ہیڈ لائنز کو ایڈٹ کر کے شیئر کیا اور اس فوٹیج میں جو مواد دکھایا گیا وہ سماء نے

نشر ہی نہیں کیا تھا۔سعید غنی کی اس جعلی ویڈیو کے جواب میں سماء نے اصل ویڈیو شیئر کردی اور اسکا موازنہ سعید غنی کی جعلی ویڈیو سے شیئر کردیا،سعید غنی نے سماء ٹی وی کی ہیڈ لائن کو ایڈٹ کرکے یہ بتانے کی کوشش کی کہ سماء جو ویڈیو چلارہا ہے جو ویڈیوز پرانی اور کسی اور ملک کی ہیں۔دلچسپ بات یہ کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپنے وزیر کی جھوٹی ویڈیو کو ری ٹویٹ کردیا۔

سعید غنی کی جاری کردہ ویڈیو

 

سما نیوز کی  جاری کردہ ویڈیو

 

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…