لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے 14روز کی مہلت مانگ لی ۔ پی سی کی طرف سے آئی سی سی کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ محمد حفیظ کو تاحال بھارتی ویزہ جاری نہیں ہوا جس کی وجہ سے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لئے یکم جولائی کو بھارت پہنچنا مشکل ہے ۔ لہٰذا محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے لئے 14روز کی مہلت دی جائے
بولنگ ایکشن ٹیسٹ میں بھارتی رکاوٹ،پی سی بی نے آئی سی سی سے مہلت مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































