بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

جسے راستے سے ہٹانا ہو نیب کا ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے، نیب عیب ہے نیب نہیں، جاوید ہاشمی بھی بول پڑے

datetime 22  جولائی  2020 |

ملتان (این این آئی)سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نیب کے باعث 20 سال میں قومی معیشت، معاشرت پر گہریاثرات ہوئے، نیب ’عیب‘ ہے نیب نہیں۔اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ نیب نے کبھی کسی کو سزا نہیں دی، سیاسی عمل

میں رکاوٹیں کھڑی کیں، جسے راستے سے ہٹانا ہو نیب کا ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان کی جنگ عمران خان کے ساتھ ہی ہے، وہ اپنے پرانے بیانات سے جنگ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 5 سال حکومت کرنے دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…