’’بہت دکھ کیساتھ کہاتا ہوں کہ اب عمران خان اس دن اور کشمیر کو بھول چکے‘‘ چالیس سال پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ سرینگر میں ہوا تو لوگوں نے کیا عجیب منظر دیکھاتھا؟ اس وقت ٹیم کپتان عمران خان تھے ، ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

20  جولائی  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میں بہت دکھ کیساتھ کہاتا ہوں کہ اب عمران خان اس دن اور کشمیر کو بھول چکے ہیں ، وہ صرف ٹویٹ کرتے ہیں ، سفارتی مہم کیوں نہیں چلاتے ۔ 19جولائی قرارداد پاس ہوئی کہ کشمیر کا الحاق پاکستان سے ہونا چاہیے ، بعض مورخ تو کتے ہیں کوئی

معاہدہ ہوا ہی نہیں تھا ، بعد میں جعلی دستخط کر لیے ہوں تو علیحدہ بات ہے، اب تو کشمیریوں نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیدیا ہے ، چالیس سال پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کا میچ سرینگر میں ہوا تو لوگوں نے عجیب منظر دیکھا ، کشمیریوں نے پاکستانی جھنڈے نکالے اور لہرائے ، اس وقت پاکستانی ٹیم کے کپتان عمران خان تھے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…