بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی میں آدھے گھنٹے کی بارش نے زرداری خاندان کی سندھ میں 12 سال کی کارکردگی کا پول کھول دیا”، “جب بارش آتا ہے تو کراچی ڈوب جاتا ہے، بارشوں کے بعد کراچی کی صورتحال پر ملیحہ ہاشمی اورسوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے نشتربرسا دیئے

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی بارش میں ڈوب گیا ، دو افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سےشہر قائد بارش میں ڈوب گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے بلاول بھٹو کی توجہ مبذول کراتے ہوئے شدید تنقید کر دی ۔

معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ کراچی کے جناح ہسپتال کی حالت زار دیکھی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ ’’ ہیلو! بلاول بھٹو آج شہر قائد میں اتنی زیادہ بارش ہوئی جس کی وجہ سے زیادہ پانی آگیا ہے ہسپتال میں موجود انسان پانی میں ڈوب گئے ہر طرف پانی ہی پانی نظر آرہا ہ ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری ڈیم پر تنقید اور مخالفت چھوڑیں وہ جہاں ان کی حکومت ہے وہاں زیادہ توجہ دیں ۔ دوسری جانب سوشل میڈیا نے بھی سندھ حکومت پر کڑی تنقید کی ان کا کہنا تھا کہ زرداری خاندان پچھلے 12سال سے سندھ میں حکومت کر رہا ہے ان کی 12سالہ کارکردگی کا پولبارش نے کھول دیا ہے ۔جبکہ صارفین کا کا کہنا تھا کہ آج بلاول کی بات سچ ثابت ہوئی گئی ہے کہ جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے ، جب بارش بہت زیادہ آتا ہے تو پانی بہت زیادہ آتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…