ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

فضل الرحمن سیاست کو اپنی بدبو سے تعفن زدہ کرنے والا ٹوٹا ہوا انڈہ ہمیشہ اصول کے نام پر وصول کی سیاست کی،فیاض الحسن چوہان کا جوابی وار

datetime 10  جولائی  2020 |

لاہور  (آ ن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات  پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان فضل الرحمان کرپشن کے 74 رنگ اور ڈھنگ نکالنے میں ماہر ہیں،وہ سیاست کو اپنی بدبو سے تعفن زدہ کرنے والا ایک ٹوٹا ہوا انڈہ ہے، انہوں نے ہمیشہ اصول کے نام پر وصول کی سیاست کی ہے۔مولانا فضل الرحمان کی

پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے   کہا مولانا فضل الرحمان کرپشن کے 74 رنگ اور ڈھنگ نکالنے میں ماہر ہیں، الیکشن کی ہار کے باعث کوویڈ 19 بھی مولانا کو کوویڈ 18 محسوس ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی کو بھی مذاق اور اپنی چھیڑ بنا لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…