بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ایک اور رکن قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

datetime 6  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سینئر پالیمینٹیرین و رکن قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ اقبال محمد علی خان کورونا وائرس کی زد میں آگئے، ڈاکٹروں کی ہدیات پر قرنطینہ کرلیا ہے، احباب سے دعاں کی درخواست، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئرر خالد سجاد کھوکھرکی جانب سے جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبوئی رابطہ و سینئر پالیمینٹیرین اقبال محمد علی

کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا۔ کورونا وائرس کی زد میں آنے والے ممبر قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نیڈاکٹروں کے مشورہ کے بعد ذاتی طور پر اپنے آپکو قرنطینہ کرلیا ہے۔ اقبال محمد علی خان نے اپنی صحت کی بابت ٹیلیفونک رابطہ پر بتایا کہ طبعیت میں بہتری ہے لیکن میں نے احتیاطی طور پر اپنے آپکو کو آئسولیشن میں رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے احباب سے اپنی جلس صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل بھی کی۔دوسری جانب صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر نے سینئر پارلیمینٹیرین و ممبر قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ اقبال محمد علی خان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقبال محمد علی خان کھیلوں کی فلاح و بہبود کے لئے بے لوث کام کرنے والی شخصیت ہیں۔ انکی کھیلوں کیحقوق اور کھیلوں کے مسائل کی حکومتی ایوانوں میں ترجمانی انکی شخصیت کا خاصہ ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک اقبال محمد علی خآن سمیت دنیا بھر میں اس مرض میں مبتلا مریضوں کو شفایاب کرے اور اس وبا کا جلد از جلد خاتمہ فرمائے۔ سینئر پالیمینٹیرین و رکن قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ اقبال محمد علی خان کورونا وائرس کی زد میں آگئے، ڈاکٹروں کی ہدیات پر قرنطینہ کرلیا ہے، احباب سے دعاں کی درخواست، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئرر خالد سجاد کھوکھرکی جانب سے جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…