منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چینی کمپنی نے کرونا ویکسین کا انسانوں پر ٹرائل حوصلہ افزاء قراردیدیا،تفصیلات سوشل میڈیا شیئر کر دیں

datetime 29  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چائینہ نیشنل بائیوٹیک گروپ کے مطابق انسانوں پر کرونا وائرس ویکسین کے تجربے سے معلوم ہوا کہ یہ محفوظ اور موثر ہے ۔ اس ویکسین کے ٹرائل کے دوران حوصلہ افزا نتائج حاصل ہوئے ہیں ۔ اس تجربے میں 1120صحت مند افراد نے حصہ لیا ۔قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق اس دوران ان افراد کو ویکسین پلائی گئی اور ان کے اجسام میں ہائی لیول کی اینٹی باڈیز

داخل کی گئیں ۔ چینی کمپنی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ پر یہ تفصیلات شیئر کیں ۔ ادھر امریکی ایوان میں کرونا سے متعلق سماعت کے دوران امریکہ کے چیف ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین پر کام جاری ہے ۔ اس سال یا اگلے سال کے شروع میں تیار ہو جائے گی ۔ انہوں نے کہا ویکسین کی تیاری میں عام حالات میں سات سال درکار ہوتےہیں لیکن کرونا کے باعث ویکسین بنانا ترجیح ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…