جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

دورہ سری لنکا، راحت علی اور بابر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

datetime 28  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی نے بطور وہاب ریاض متبادل راحت علی کو سری لنکا بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ان سے پہلے انجرڈ ہوکر وطن واپس آنے والے حارث سہیل کا خلا پر کرنے کیلیے بابر اعظم کو کولمبو کا ٹکٹ تھما دیا گیا، دونوں اتوار کی صبح روانہ ہونگے، مڈل آرڈر بیٹسمین کولمبو میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران کندھا زخمی کرا بیٹھے تھے، پیسرکے بائیں ہاتھ میں میچ کے پہلے روز بیٹنگ کرتے ہوئے فریکچر ہوگیا تھا،انھیں میچ مکمل ہونے کے بعد وطن بھجوایا جائیگا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…