جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کورونا مریضوں کیلئے یہ دوا کل سے وافر مقدار میں پاکستان میں موجود ہو گی، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پیر سے ڈیکسامیتھاسون کی وافر مقدار پاکستان میں موجود ہوگی۔ایک انٹرویومیں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بنگلہ دیش سے ڈیکسامیتھاسون کی وافر مقدار پاکستان پہنچ جائیگی، پیر سے ڈیکسامیتھاسون کی وافر مقدار پاکستان میں موجود ہوگی۔ظفر مرزا نے کہا کہ

ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے جس پر مہنگی دوائی فروخت رپورٹ ہوسکتی ہے،بلیک میں ڈیکسامیتھاسون بیچنے والوں کے خلاف اطلاع دیں کارروائی ہوگی،ہیلپ لائن کا نمبر080003727 ہے جس پر اطلاع دی جاسکتی ہے،ادویات نہ ملنے پر 080003727 پر شکایت کرسکتے ہیں۔معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ قلت کے باعث کوئی بھی چیزمہنگی ہوتی ہے کیونکہ ذخیرہ کی جاتی ہے،ذخیرہ اندوز قلت کا فائدہ اٹھا کر بلیک میں فروخت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان اس وقت پی پی ایز سے متعلق خود کفیل ہوچکا ہے،پورے پاکستان میں پی پی ایز اسپتالوں میں پہنچا رہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ این95 ماسک ہر شخص کو استعمال نہیں کرنا چاہیے،جو لوگ کرونا مریضوں سے ڈیل کرتے ہیں وہ این 95 استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کہیں بھی اس وقت وینٹی لیٹرز کی کمی نہیں،بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کا دباؤ ہے،ہسپتالوں میں بیڈز کم ہوئے جسے بڑھا رہے ہیں۔  ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پیر سے ڈیکسامیتھاسون کی وافر مقدار پاکستان میں موجود ہوگی۔ایک انٹرویومیں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بنگلہ دیش سے ڈیکسامیتھاسون کی وافر مقدار پاکستان پہنچ جائیگی، پیر سے ڈیکسامیتھاسون کی وافر مقدار پاکستان میں موجود ہوگی۔ظفر مرزا نے کہا کہ ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے جس پر مہنگی دوائی فروخت رپورٹ ہوسکتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…