پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد پار کرنیوالے پاکستانی کی آنکھیں نکال دیں

datetime 27  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی فورسز نے ظلم و ستم کی انتہا کردی اور غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی قیدی کی آنکھیں نکال دیں ٹانگیں کاٹ دیں اور اسے وحشیانہ تشدد کرکے اس کی لاش واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردی، بتایا گیا ہے کہ چھ سال قبل ایک پاکستانی شہری غلطی سے سرحدعبور کرگیا جسے بھارتی سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا بھارتی سکیورٹی فورسز کے لوگ اسے تشدد کا نشانہ بنا کر پاکستانی جاسوس قراردینے کی کوشش کرتے رہے چنانچہ اس کا کیس عدالت میں چلا گیا عدالت اس کی رہائی کے احکامات جاری کرتی مگراس سے پہلے ہی انتہائی درد ناک طریقے سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا اس کی آنکھیں نکال لیں ٹانگیں اور جسم کے دیگر اعضا کاٹ دئیے اور پھرا س کی لاش واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردی گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…