پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کورونا اور دیگر آفات ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں،یا اللہ! ہم پر رحم فرما، ہمارے گناہ معاف کر دے، چودھری شجاعت کی گڑگڑاتے ہوئے دعا

datetime 21  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی ہے کہ یا اللہ کریم ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور ہم پر رحم فرما۔ انہوں نے سورج گرہن کے موقع پر رب العالمین کے حضور گڑگڑاتے ہوئے دعا کی کہ اے زمین و آسمان کے حقیقی مالک اور فرماں روا اس میں کوئی شبہ نہیں کہ کورونا اور دیگر

تمام آفات ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں، اللہ کریم تو قرآن پاک میں بجا ارشاد فرماتا ہے کہ اگر تم میری اطاعت کرو گے تو میں تمہیں کیوں عذاب مبتلا کروں گا، واقعی ہم تیری اطاعت سے دور ہو گئے ہیں، ہم پر اپنا فضل و کرم فرما، تیرے رحم کا کوئی کنارہ نہیں، ہماری غلطیاں اور گناہ معاف فرما دے اور ہمیں کورونا اور دیگر آفات سے نجات عطا فرما۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…