منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

تمباکونوشی نوجوان خواتین میں چھاتی کے کینسرکا خطرہ بڑھادیتی ہے، تحقیق

datetime 27  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوزڈیسک) ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ لڑکپن میں ہی سگریٹ نوشی کرنے والی نوجوان خواتین میں دیگر کے مقابلے میں چھاتی کے کینسر کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔
جاپان میں شائع ہونے والے طبی جریدے جرنل کینسر سائنس میں توہوکو یونیورسٹی گریجویٹ اسکول آف میڈیسن کی شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ماہرین نے 1997 سے 2007 کے دوران سیکڑوں خواتین کے روزمرہ معمولات اور ان کی عادات کا جائزہ لیا۔ تحقیق کے دوران ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ 21 برس کی وہ نوجوان خواتین جنہوں نے لڑکپن میں ہی سگریٹ نوشی شروع کردی تھی ان میں چھاتی کے کینسر کے باعث ہلاک ہونے کے خدشات دیگر خواتین کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ تھے۔
واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں خواتین چھاتی کے کینسر کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…