جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

عمران خان 2سال بعد سندھ میں پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے بعد اب صرف  فوٹو سیشن کیلئے کیوں آ رہے ہیں؟اہم رہنما نے ملاقا ت سے انکار کردیا

datetime 17  جون‬‮  2020 |

لاڑکانہ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے دورہ سندھ اور خصوصاً لاڑکانہ آنے پر پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدر امیر بخش بھٹو نے احتجاجاً ان کے دوروں کا بائیکاٹ کر کے وزیراعظم کی تمام  تقریبات میں شرکت کرنے سے انکار کر کے معذرت کی ہے اور کہا کہ عمران خان دو سال بعد سندھ میں

پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے بعد اب صرف فوٹو سیشن کیلئے کیوں آ رہے ہیں؟ کیوں کہ عمران خان کو سندھ کے عوام نے 2018 کے الیکشن میں بھرپور ساتھ دے کر مخالفیں کی نیندیں حرام کر کے  پیپلز پارٹی سے نجات حاصل کرنے کیلئے پی ٹی آئی پر اعتماد کا اظہار کیا تھا لیکن عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعد نہ صرف اپنی پارٹی کو سندھ میں مفاد پرستوں کے حوالے کر کے  پی ٹی آئی کا سندھ سے صفایا کر کے عوام اور کارکنان کو بے حد مایوس اور سندھ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو مضبوط کیا جا رہا ہے جو کہ سندھ اور عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی اور ناانصافی ہے سندھ کی عوام نے پی ٹی آئی کو چوروں ڈاکوئوں لٹیروں اور قاتلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے بہت بڑا مینڈیٹ دیا تھا لیکن اب یہ واضح ہو رہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی طرح ایک بار پھر سندھ اور یہاں کی عوام کو مفاہمت کی سولی پر چڑھا دیا ہے جسے ہم کسی صورت برداشت نہیں کرینگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…