جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکوؤں کی روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کوگلے لگانے کی ویڈیو وائرل ڈاکوؤں نے فوڈڈلیوری بوائے کو لوٹا تووہ روپڑا جس پر ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے کو گلے لگالیا اور اسکے پیسے واپس کرتے ہوئے کیا کیا ؟ ویڈیو دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں نم

datetime 16  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پہلی انوکھی واردت جس نے ڈاکوئوں کا دل بھی موم کر دیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کچھ ڈاکوئوں نے ڈیلیوری بوائے کو روک کر لوٹ لیا ، اس کے جیب سے بٹوا اور دیگر قیمتی چیزیں بھی نکال لیں ،چوری کی واردت ہونے پر ڈلیوری بوائے رونا شروع ہو گیا ۔ یہ دیکھ کر

ڈاکوئوں کے دل میں رحم آگیا اور ڈلیوری بوائے کو نہ صرف لوٹا ہوا سامانا واپس کیا بلکہ اسے گلے لگا اور دلاسے بھی دیے ۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں ، صارفین بھی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ ڈاکو بھی حالات کی وجہ سے تنگ ہیں لیکن امیں ابھی بھی انسانیت ہے جس کی وجہ سے انہوں نے ڈلیوری بوائے کا سامانا واپس کیا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…