اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب میں کورونا وائرس سے خطرے کی گھنٹی بج گئی، مجموعی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئی، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 14  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب میں کورونا وائرس کے2514 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبہ بھر میں مجموعی تعداد52,601 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے مطابق لاہور میں 1331، ننکانہ5، قصور18، شیخوپورہ26، راولپنڈی234، جہلم 6، اٹک8، گوجرانوالہ55اور سیالکوٹ میں 130کیسز رپورٹ ہوئے۔نارووال3، گجرات102، حافظ آباد 1، ملتان157، مظفر گڑھ 11، وہاڑی12، فیصل آباد123، چنیوٹ2، ٹوبہ7، رحیم یار خان میں 53کیسز سامنے آئے۔ ترجمان کے مطابق سرگودھا میں 43، میانوالی5،

خوشاب 2،بہاولنگر8، بہاولپور47، لودھراں 9، ڈی جی خان46، لیہ16، اوکاڑہ10، جھنگ 3، خانیوال 9،بھکر8، ساہیوال20، پاکپتن2اور راجن پورمیں 2کیس سامنے آئے۔ ترجمان نے بتایا کہ کورونا وائرس سے 31 مزید اموات، کل تعداد 969 ہو چکی ہیں۔اب تک 338,714ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد17,560 ہو چکی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فورا 1033 پر رابطہ کریں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…