جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے پر خوب تنقید مگر مرتا کیا نہ کرتا، ہماری معیشت کیا پدی کیا پدی کا شوربہ، دیوہیکل معیشتوں کو کڑوا گھونٹ پینا پڑا، معروف صحافی کی حقائق پر مبنی باتیں

datetime 13  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کے سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے کی خوب تنقید ہوئی مگرمرتا کیا نہ کرتا ہماری معیشت کیا پدی کیا پدی کا شوربہ دیوہیکل معیشتوں کو کڑوا گھونٹ پینا پڑا گو کہ برطانیہ کھل گیا مگر وزیراعظم پر دباؤ ہے دو میٹر فاصلہ کی حد بھی ختم کریں

تباہ حال معیشت اس قید کو برداشت نہیں کر سکتی، انہوں نے مزید کہا کہ مرتا کیا نہ کرتا کہ مصداق بڑی بڑی معیشتیں لاک ڈاؤن نرم کرنے کی تباہ کن قیمتیں چکا رہی ہیں مگر سخت لاک ڈاؤن پر لوٹنے کو تیار نہیں، بھارت اب 3 لاکھ کیسز، ہزار اموات کے ساتھ دنیا میں تیسرے نمبر پر آ گیا مگر کل مودی سرکار نے دہرایا کہ سخت لاک ڈاؤن پر لوٹنا کوئی آپشن نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…