بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد کے یہ علاقے مکمل سیل ہوں گے، ملازمین کو دفاتر جانے کی بھی اجازت نہیں ہوگی، ڈی سی اسلام آباد کا اہم اعلان

datetime 12  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کے 6 ہزار سے زائد کیسز ہوچکے ہیں،جی نائن میں ساڑھے تین سے چار سو کیسز ہیں،سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری میں ڈھائی سے تین سو کیسز ہیں،جی نائن ٹو اور تھری اور کراچی کمپنی مارکیٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ کہ این سی او سی اور وزارت صحت کی ہدایت پر علاقہ سیل کررہے ہیں۔ رات12بجے سے جی نائن ٹو اور تھری کو سیل کردیں گے۔کھانے پینے اور ضرویہ استعمال کی ایشیاء کے سٹورز مخصوص وقت کیلئے کھلے رہیں گے۔جی نائن کے علاقے دیگر چھ علاقوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں انتہائی نگہداشت کے ساڑھے چار سو بیڈز کی سہولت ہے۔فیڈرل جنرل ہسپتال میں ایک سو بیڈز لگا رہے ہیں۔جراثیم کش گیٹس سے وائرس پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ایس او پیز کی خلاف ورزی سخت ایکشن لے رہے ہیں۔ایس او پیز کی خلاف ورزی کئی حکومتی اداروں کو سیل کیا ہے۔  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کے 6 ہزار سے زائد کیسز ہوچکے ہیں،جی نائن میں ساڑھے تین سے چار سو کیسز ہیں،سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری میں ڈھائی سے تین سو کیسز ہیں،جی نائن ٹو اور تھری اور کراچی کمپنی مارکیٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادویات کی قیمتوں میں کسی صورت اضافہ نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے بارے میں جھوٹ پھیلانے والوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائینگے۔سیل ہونے والے علاقوں سے ملازمین کو دفاتر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔اگر کسی کو وائرس ہے تو اسے پھیلانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ملازمین دو دن کی چھٹی کرلیں تو قیامت نہیں آجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…