راولاکوٹ(آن لائن)آ زاد کشمیر کے پہلے ہارٹ ہا سپٹل کو پاکستان کے سا بق وزیر ا عظم نواز شر یف کے نام سے منسو ب کرنے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا محکمہ سر و سز اینڈ ایڈ منسٹر یشن نے صدر ریا ست مسعود احمد خان کی منظوری کے دستخطوں کے بعد اس ہسپتال کے نا م کا نو ٹیفکیشن جا ری کرد یا میاں محمد نو از شریف نے چند سال قبل آ زاد کشمیرکے انتخا با ت کے دوران پو نچھ ڈ ویثرن کے
ضلع با غ میں اس ہسپتال کے قیام کا صدر بار ڈ سٹر کٹ ایسو سی ایشن طارق مسعود ایڈ ووکیٹ کی تحریک پر اعلان کیا تھا لیکن بجٹ میں اس کے لیے فا روق حیدر کی حکو مت نے چا ر سا لوں میں کو ئی رقم مختص نہ کی اب چند روز قبل آ فیسر ز کلب با غ کی عما رت کو قلب ہسپتال کا نام دیاگیا اور اسی عما رت کو میاں نو از شر یف کے نام ہسپتال قرار دے دیا گیا واضع رہے کہ پہلے بھی زوالفقا ر علی بھٹو محتر مہ بنیظر بھٹو سمیت پاکستان کے کہیں سیاست دانوں اور دیگر شخصیا ت کے نا موں سے آ زاد کشمیر میں کئی ادا رے منسوب کیے گئے لیکن پو نے دو سو سال قبل زندہ کھا لیں کھنچوا کر جموں کشمیر میں آ زادی کی بنیا د رکھنے والے کشمیر ی حر یت پسندوں سردار سبز علی خان ،سردار ملی خان یا ان کے کسی سا تھی کشمیر کی جدید تحریک حر یت کے امام محمد مقبول بٹ اور جموں کشمیر کو تقسیم کر نے والی عبوری خو نی لکیر (سیز فا ئر لائن ) کو تا ریخ میں پہلی اور آ خری مر تبہ روند ڈالنے والے حر یت پسند گل نواز بٹ فاتح میر پو ر خان آ ف منگ جیسے Son of Soilکے نا مو ں سے کسی بھی حکو مت نے آج تک آ زاد کشمیر میں کو ئی ادارہ یا شاہراہ منسو ب کرنا گوارہ نہ کیا ۔